شہیدہ معصومہ کرباسی کا جسد خاکی شیراز پہنچنے پر عوام نے شاندار استقبال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں شہید ہونے والی ایرانی خاتون معصومہ کرباسی کا جسد خاکی ان کے آبائی شہر شیراز پہنچ گیا ہے۔

شیراز ائیرپورٹ پر عوام کی بڑی تعداد ان کے استقبال کے لئے موجود تھی

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha